بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

4 ذو القعدة 1445ھ 13 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

دوحفاظ کا ایک پارہ مکررپڑھنا


سوال

تراویح میں ایک پارہ دو مرتبہ پڑھنا بایں طور کہ دس رکعت میں ایک حافظ پہلاپارہ پڑھے اور آخری دس رکعات میں دوسرا حافظ وہی پہلا پارہ پڑھے اس کا حکم واضح کریں۔

جواب

واضح رہے  تراویح  میں ایک دفعہ قرآن کریم کی تکمیل سنت ہے ،مذکورہ طریقہ پر قرآن کریم کاختم جائزہے ،بشرطیکہ مقتدی اکتاہٹ اور تھکاوٹ کا شکار نہ ہوں ۔

الدر المختار میں ہے:

"لا بأس أن يقرأ سورة ويعيدها في الثانية.

(قوله: لا بأس أن يقرأ سورة إلخ) أفاد أنه يكره تنزيها، وعليه يحمل جزم القنية بالكراهة، ويحمل فعله عليه الصلاة والسلام لذلك على بيان الجواز، هذا إذا لم يضطر، فإن اضطر بأن قرأ في الأولى - {قل أعوذ برب الناس} [الناس: 1]- أعادها في الثانية إن لم يختم نهر لأن التكرار أهون من القراءة منكوسًا، بزازية، وأما لو ختم القرآن في ركعة فيأتي قريبا أنه يقرأ من البقرة".

(کتاب الصلاۃ : فصل فی القراۃ ج: 2، ص:329،ط:رشیدیۃ)

فتاوی ہندیہ میں ہے:

'' روى الحسن عن أبي حنيفة - رحمه الله تعالى - أنه يقرأ في كل ركعة عشر آيات ونحوها، وهو الصحيح، كذا في التبيين، ويكره الإسراع في القراءة وفي أداء الأركان، كذا في السراجية، وكلما رتل فهو حسن، كذا في فتاوى قاضي خان، والأفضل في زماننا أن يقرأ بما لا يؤدي إلى تنفير القوم عن الجماعة لكسلهم؛ لأن تكثير الجمع أفضل من تطويل القراءة، كذا في محيط السرخسي''.

(کتاب الصلاۃ: باب النوافل:ج:1،ص:130،ط:دارالکتب العلمیۃ)

البحرالرائق میں ہے:

"اذا صلی الترویحۃ الواحدۃ امامان کل امام رکعتین اختلف المشایخ فیہ والاصح انہ لایستحب لکن کل ترویحۃ یؤدیھا امام واحد."

(کتاب الصلاۃ:باب الوتروالنوافل:ج:2، ص: 120،ط:دارالکتب العلمیۃ)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144508101988

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں