بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

دوسری شادی نہ کرنے کیلیے پہلی بیوی کا ڈرانا دھمکانا


سوال

اگرکوئی شخص دوسری شادی کرناچاہےاوراس کی پہلی بیوی خودکشی کی دھمکی دےتوکیا اس صورت میں خاوندکےلیےدوسری شادی کرنا جائزہےیانہیں؟

جواب

اسلام میں چارشادیاں کرنے کی اجازت ہےبشرطیکہ کسی ایک بیوی کےحقوق کی بھی حق تلفی نہ ہو، اگرکوئی شخص دوسری شادی کرناچاہےتوحکمت اورمحبت سےپہلی بیوی کوسمجھاکرراضی کرےتاکہ گھرمیں اختلافات پیدانہ ہوں نیزاس کےباوجودبھی پہلی بیوی اگرخودکشی کی دھمکی دیتی ہےیاخودکشی کرلیتی ہےتوپھریہ حرام موت کہلائےگی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200412

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں