بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ملازمت کے لیے ڈاکٹری معائنہ کیسا ہے؟


سوال

ملازمت کے لیے ڈاکٹری معائنہ کیسا ہے؟

جواب

ملازمت کے لیے ڈاکٹری معائنہ کروانے میں اگر کسی غیر شرعی امر کا ارتکاب(یعنی: امیدوار کا ستروغیرہ کھول کر شرم گاہ کا معائنہ ) نہ کیا جاتا تو جائز ہے۔

العناية شرح الهداية میں ہے:

"قال: (و ينظر الرجل من الرجل إلى جميع بدنه إلا ما بين سرته إلى ركبته) لقوله عليه الصلاة والسلام: «عورة الرجل ما بين سرته إلى ركبته» ويروى «ما دون سرته حتى يجاوز ركبتيه» وبهذا ثبت أن السرة ليست بعورة خلافا لما يقوله أبو عصمة والشافعي".

(كتاب الكراهية، فصل في الوطء والنظر واللمس، ج: 10، ص: 27، ط: دار الفكر)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144403101668

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں