بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 شوال 1445ھ 16 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

دو تولہ سونا اور بیس ہزار پر زکات


سوال

دو تولے سونا اور 20000 ہزار روپے پر کتنی زکوٰۃ آئے گی؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں جس روز  زکوۃ  کا حساب لگانا ہو، اس روز دو تولہ  سونے کی قیمت معلوم کرکے اس میں بیس ہزار جمع کرلیے جائیں، اور کل مجموعہ کو 40 سے تقسیم کردیا جائے، حاصل جواب زکوۃ کے طور پر ادا کردیا جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144209200541

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں