بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

دو کمروں پر مشتمل مسجد میں جماعت کا حکم


سوال

ایک مسجد دو کمروں پر مشتمل ہے جن کے درمیان میں ایک دروازہ ہے کیا اس مسجد میں جماعت اس طریقے سے کروائی جا سکتی ہے کے امام صاب ایک کمرے میں نماز پڑھیں اور لوگ دونوں کمروں میں ان کی اقتدا کریں جبکے دوسرے کمرے کی صفحوں اور پہلے کمرے کی صفحوں کے درمیان دیوار کی وجہہ سے رکاوٹ ہو؟ مزید وضاحت کریں کے دوسرے کمرے والوں کی نماز باجماعت تصور ہو گی یا کہ فردا ؟

جواب

اگر امام یا مکبر کی آواز آرہی ہو یا اگلے کمرے والوں کی رکوع و سجود کی کیفیات نظر آرہی ہوں تو پچھلے کمرے والوں کی اقتداء درست ہے اور ان کی نماز باجماعت ہی سمجھی جائے گی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200540

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں