بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

دو سال سے کم عمر گائے کی قربانی کرنے کا حکم


سوال

دو برس سے کم عمر کی گائے کی قربانی جائز ہے یا نہیں؟

جواب

گائے کی قربانی کرنے کے لیے گائے کی عمر مکمل دو سال ہونا شرط ہے، لہٰذا جس گائے کی عمر دو سال مکمل نہیں ہوئی ہو اس کی قربانی کرنا جائز نہیں ہے۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (6/ 322):

"(و) صح (الثني) فصاعدا من الثلاثة والثني (هو ابن خمس من الإبل، وحولين من البقر والجاموس، وحول من الشاة)

(قوله: والثني هو ابن خمس إلخ) ذكر سن الثني والجذع في المنح منظوما في أربع أبيات لبعضهم، وقد نظمتها في بيتين فقلت:

ذو الحول من غنم والخمس من إبل ... واثنين من بقر ذا بالثني دعي

والحول من بقر والنصف من غنم ... وأربع من بعير سم بالجذع

وفي البدائع: تقدير هذه الأسنان بما ذكر لمنع النقصان لا الزيادة، فلو ضحى بسن أقل لا يجوز، وبأكبر يجوز وهو أفضل. ولا تجوز بحمل وجدي وعجول وفصيل لأن الشرع إنما ورد بالأسنان المذكورة." 

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144212200914

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں