بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1445ھ 28 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

دیت میراث کی طرح تقسیم ہوگی


سوال

دیت میراث کی طرح تقسیم ہوگی یا کس طرح؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں دیت کو میراث کی طرح مقتول کے تمام شرعی  ورثاء کے درمیان تقسیم کیا جائے گا۔

مبسوطِ سرخسی میں ہے:

"ثم دية المقتول تكون ميراثا عنه لجميع ورثته كسائر أمواله عندنا".

(كتاب الفرائض، باب ميراث القاتل، 30/ 49، ط: دار المعرفة)

بذل المجہود فی حل سنن ابی داود میں ہے:

"(قال) عبد الله بن عمرو: (وقال رسول الله - صلى الله عليه وسلم -: إن العقل ميراث بين ورثة القتيل) يقسم (على قرابتهم) من ذوي الفروض والعصبات (فما فضل) من سهام ذوي الفروض (فللعصبة)".

(كتاب الديات، باب ديات الأعضاء، 12/ 667، ط: مركز الشيخ أبي الحسن الندوي)

حاشیہ ابن عابدین میں ہے:

"واعلم أنه يدخل في التركة الدية الواجبة بالقتل الخطأ أو بالصلح عن العمد أو بانقلاب القصاص مالا بعفو بعض الأولياء، فتقضى منه ديون الميت وتنفذ وصاياه كما في الذخيرة".

(‌‌كتاب الفرائض، 6/ 759، ط: سعيد)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144505100673

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں