بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

دل میں قسم کا تصور کرنا


سوال

اگرکوئی آدمی دل میں قسم کھالے تو کیا یہ قسم نافذ ہوجائے گی؟

جواب

قسم کے الفاظ زبان سے ادا نہ کیے جائیں تو فقط دل دل میں عہد کرنے سے قسم منعقد نہیں ہوتی اور نہ ہی ایسی قسم توڑنے کی بنا پر  آدمی حانث ہوگا۔

البحر الرائق شرح كنز الدقائق - (4 / 300،ط: دار المعرفة بیروت)

"كتاب الأيمان... و ركنها اللفظ المستعمل فيها  و شرطها العقل و البلوغ".

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144202201300

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں