بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

دل کی بیماری کے لیے وظیفہ


سوال

میرے  دل میں  سوراخ  ہے،  وظیفہ بتا دیں !

جواب

صورتِ  مسئولہ میں دل كے مريض كے ليے سورۃ  الفاتحه،آيۃ  الكرسي،سورۃ  الكافرون، سورۃ  الاخلاص،سورۃ  الفلق، سورۃ  الناس،سورۃ  الانفال  (آيت 11، پاره 9) اكيس تا اكتاليس  مرتبه  پڑھ كر دم كريں، نیز ہر فرض نما ز کے بعد (سورۃ ہود آیت 112) 11مرتبہ پڑھیں ۔ (شفاءورحمت،ج:1،ص:354/202،حاشر پبلشرز)

اس کے علاوہ کسی ماہر معالجِ اَمراضِ قلب  سے  بھی رجوع کیجیے!

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144403101357

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں