بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 ربیع الثانی 1446ھ 11 اکتوبر 2024 ء

دارالافتاء

 

ڈیزل پاک ہے یا ناپاک؟


سوال

ڈیزل پاک ہے  یا ناپاک ہے؟

جواب

ڈیزل پاک ہے۔

فتاوی شامی میں ہے:

"وحكم سائر المائعات كالماء في الأصح.

(قوله: وحكم سائر المائعات إلخ) فكل ما لايفسد الماء لايفسد غير الماء و هو الأصح، محيط وتحفة. والأشبه، بالفقه بدائع. اهـ. بحر. وفيه من موضع آخر وسائر المائعات كماء في القلة والكثرة، يعني كل مقدار لو كان ماء تنجس، فإذا كان غيره ينجس اهـ ومثله في الفتح."

(کتاب الطہارۃ ج نمبر ۱ ص نمبر ۱۸۵،ایچ ایم سعید)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144209201367

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں