بیت الخلا میں موبائل لے جانا جب کہ اس میں دینی مواد ہے، کیسا ہے؟
اگر دینی مواد پر مشتمل تحریر موبائل اسکرین پر ظاہر ہو تو اسے بیت الخلا میں لے جانا ممنوع ہوگا، بصورتِ دیگر اجاز ت ہوگی۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144211201602
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن