بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

26 دسمبر کو شوہر کی وفات ہوئی، عدت کب مکمل ہوگی؟


سوال

ايك عورت كے شوہر کا انتقال 11  جمادی الاول  26  دسمبر  2020  کو ہوا تو اس کی عدت کب پوری ہوگی؟

جواب

صورتِ  مسئولہ  میں  مذکورہ بیوہ  خاتون شوہر کی وفات  کے دن سے لے کر  130 دن شمار کرکے  عدت گزارے گی، 130 دن مکمل ہونے  پر اس کی عدت کی تکمیل بھی ہوجائے گی۔

یعنی 26 دسمبر 2020  کو جس وقت شوہر کا انتقال ہوا، اس وقت سے لے کر  4 مئی 2021  کو اس وقت تک  اس کے 130 دن مذکورہ خاتون  کی عدت کے ایام شمار ہوں گے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144208201060

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں