بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

دورانِ سفر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا خچر کون ہانکتا تھا؟


سوال

دوران سفر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا خچر کون ہانکتا تھا؟

جواب

 عموما سفر کے دوران جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کےخچر کو حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ ہانکتےتھے؛ اس لئے حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کو" صاحب بغلۃ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم" کہا جاتا ہے۔ 

سیرہ حلبیہ میں ہے:

"وعقبة بن عامر رضي الله تعالى عنه كان صاحب بغلة رسول الله صلى الله عليه وسلم، يقود به في الأسفار".

(السيرة الحلبية: باب يذكر فيه خيله وبغاله وحمره صلى الله عليه وسلم (3/ 465)، ط. دار الكتب العلمية - بيروت، الطبعة  الثانية =1427هـ)

فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144402100093

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں