اس واقعہ کے بارے میں رہنامائی فرمائیں:
"مالک نے ایک نوکر بچے سے بدفعلی کی تو بچے نے مالک کا قتل کر دیا، یہ فیصلہ حضرت عمر فاروق رضہ اللہ عنہ کے پاس پہنچا۔"
اہل سنت کی معتبر کتابوں میں تلاش کے باوجود اس واقعہ کی کوئی اصل نہیں ملی ، لہذا جب تک کسی معتبر ذریعے سے اس کی بنیاد نہ مل جائے اسے بیان کرنے احتراز کرنا چاہیے۔
فقط والله أعلم
فتوی نمبر : 144503101200
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن