بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

دسترخوان بچھانے کی دعا کیا ہے؟


سوال

دسترخوان بچھانے کی دعا کیا ہے؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں جس وقت کھانا لگایا جائے، اس وقت درج ذیل دعا کا اہتمام رسول اللہ صلی  اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے:

" اللّٰهُمَّ بارِكْ لَنا فِيما رَزَقْتَنا، وَقِنا عَذَابَ النَّارِ، بِسْمِ اللّٰه "

الاذكار للنووي  میں ہے:

"650 - روينا في كتاب ابن السني عن عبد الله بن عمرو بن العاص رضي الله عنهما عن النبي صلى الله عليه وسلم أنه كان يقول في الطعام إذا قُرِّبَ إليه: " اللَّهُمَّ بارِكْ لَنا فِيما رَزَقْتَنا، وَقِنا عَذَابَ النَّارِ، بسم الله".

( كتاب أذكار الأكل والشّرب ، بابُ ما يقولُ إذا قُرِّب إليه طعامُه، ص: 228، ط: دار الفكر)

 فقط  واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144204201109

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں