بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

دستانے پہن کر بغیر وضو قرآن مجید کو ہاتھ لگانا کیسا ہے؟


سوال

دستانے پہن کر بغیر وضو قرآن مجید کو ہاتھ لگانا کیسا ہے؟

جواب

  ہاتھ پر  دستانے پہن کر بغیر وضو قرآن مجید کو ہاتھ لگانا  جائز نہیں، البتہ  بوقتِ ضرورت قرآن مجیدکو ایسے کپڑے کے ساتھ ہاتھ لگانا  جائز ہے   جو اس نے پہنا نہ ہو  مثلاً: رومال وغیرہ سے جو بدن سے جدا ہو۔

فتاوی ہندیہ میں ہے:

"ولا يجوز لهم مس المصحف بالثياب التي هم لابسوها."

(الفتاوى الهندية: كتاب الطهارة، الباب السادس، الفصل الرابع في أحكام الحيض والنفاس والاستحاضة (1/ 39)، ط. رشيديه)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144406101219

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں