بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 شوال 1445ھ 04 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

ڈاڑھی کے لیے تیل استعمال کرنے کا حکم


سوال

میری ڈاڑھی ابھی صرف سامنے کی آتی ہے، ڈاڑھی کے بال اگانے کے لیے کسی تیل کا استعمال کرنا کیسا ہے؟ جب کہ اس میں کوئی حرام اشیاء نہ ہو، آج کل بازار میں بہت تیل آ رہے ہیں ،کیا اس کا استعمال کر سکتے ہیں؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں  ڈاڑھی کے لیے  تیل استعمال کرنا جائز ہے، بشرط یہ کہ اس میں کوئی ناپاک چیز شامل نہ ہو۔

الدر المختار   میں ہے :

"والمباح ما أجيز للمكلفين فعله وتركه بلا استحقاق ثواب وعقاب".

 (كتاب الحظر والاباحة،6/ 336، ط:سعيد)

فقط والله اعلم 


فتوی نمبر : 144410100362

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں