جس حافظ قرآن کی داڑھی پوری نہ ہواور کترواتا ہو اس کے پیچھے فرض نماز کاکیا حکم ہے، جبکہ پیچھے شرعی داڑھی والے ہوں ؟
ایسے شخص کو امام بنانا مکروہ تحریمی ہے، البتہ جونمازیں اس کے پیچھے پڑھی جاچکی ہیں وہ ادا ہوگئیں ان کے اعادہ کی ضرورت نہیں۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143101200528
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن