بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

درخت کرائے پر دینا


سوال

کیا درخت کرائے پر دے سکتے ہیں ؟

جواب

درختوں کا کرایہ پر دینا درست نہیں ہے ، البتہ اگر درختوں پر پھل آچکے ہوں تو ان پھلوں کی بیع ہوسکتی ہے،یعنی پھل فروخت کیے جاسکتے ہیں۔

المبسوط - (ج: 15 / ص :180):

’’وهنا لو استأجر الأشجار مدة معلومة لا يجوز بحال لأن استئجار الأرض بالدراهم صحيح واستئجار الأشجار لا يجوز بحال. ‘‘

بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع  - (ج :9 / ص :375):

’’ومنها أن تكون المنفعة مقصودة يعتاد استيفاؤها بعقد الإجارة ويجري بها التعامل بين الناس ؛ لأنه عقد شرع بخلاف القياس لحاجة الناس ولا حاجة فيما لا تعامل فيه للناس فلا يجوز استئجار الأشجار لتجفيف الثياب عليها والاستظلال بها ؛ لأن هذه منفعة غير مقصودة من الشجر. ‘‘

بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع  - (ج :11 / ص :199):

’’و لو استأجر البائع الشجرة ليترك الثمر عليها إلى وقت الجذاذ ؛ لم تجز هذه الإجارة ؛ لأن جواز الإجارة مع أن القياس يأباها لكونها بيع المعدوم لتعامل الناس والناس ما تعاملوا هذا النوع من الإجارة كما لم يتعاملوا استئجار الأشجار لتجفيف الثياب وتجفيف اللحم.‘‘

-فتاویٰ رشیدیہ، جدید، عنوان:درخت کو کرایہ پر دینا۔ص:511،ط:عالمی مجلس تحفظ اسلام 

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144307100128

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں