بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

دورانِ نماز قیام کی حالت میں نظریں کہاں ہونی چاہیے؟


سوال

نماز میں قیام کی حالت میں نظر کہاں ہونی چاہیے؟

جواب

واضح رہے کہ نماز کے دوران قیام   کی حالت میں   نظریں سجدہ کی جگہ رکھی جائیں گی۔

تنویر الابصار مع الدرالمختار میں ہے:

"(ولها آداب) تركه لا يوجب إساءة ولا عتابا كترك سنة الزوائد، لكن فعله أفضل (نظره إلى ‌موضع ‌سجوده حال قيامه، وإلى ظهر قدميه حال ركوعه وإلى أرنبة أنفه حال سجوده، وإلى حجره حال قعوده. وإلى منكبه الأيمن والأيسر عند التسليمة الأولى والثانية) لتحصيل الخشوع....الخ"

(كتاب الصلاة، باب صفة الصلاة،‌‌ آداب الصلاة، 1/،478،477، ط:سعيد)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144401101204

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں