بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 شوال 1445ھ 04 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

دانت سے خون نکلنے کا حکم


سوال

اگر دانت سے خون آئے، اور تھوک غالب ہو تو کیا وہ پاک ہے یا ناپاک؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں دانت سے نکلنے والے خون پر اگر تھوک غالب ہو تو وہ ناپاک نہیں ہو گا۔

فتاوی ہندیہ میں ہے:

"وإن خرج من نفس الفم تعتبر الغلبة بينه وبين الريق فإن تساويا انتقض الوضوء ويعتبر ذلك من حيث اللون فإن كان أحمر انتقض وإن كان أصفر لا ينتقض كذا في التبيين.والمتوضئ إذا عض شيئا فوجد فيه أثر الدم أو استاك بسواك فوجد فيه أثر الدم لا ينتقض ما لم يعرف السيلان. كذا في الظهيرية."

(الفصل الخامس في نواقض الوضوء، ج: 1، ص: 11، ط: رشيديه)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144411100081

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں