بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1445ھ 28 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

دم کیے ہوئے پانی کو گھر کے گوشوں میں چھڑکنے کاحکم


سوال

دم کیا ہوا پانی  گھر کے گوشوں میں چھڑکنا جائز ہے یا نہیں ؟

جواب

 دم کیے پانی کو گھر کے  گوشوں میں تبرک کے واسطے چھڑکنا جب کہ وہ مقامات پاک ہوں  جائز ہے، اس میں کوئی حرج نہیں۔

حاشیۃ الطحطاوی علی ٰ مراقی الفلاح میں ہے:

 " يجوز الاغتسال والتوضؤ بماء زمزم إن كان على طهارة للتبرك فلا ينبغي ‌أن ‌يغتسل ‌به ‌جنب ولا محدث ولا في مكان نجس."

( کتاب  الطہارة،ص:22، ط: دارالکتب العلمية)

فقط واللہ أعلم


فتوی نمبر : 144504101818

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں