بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

دعاءِ قنوت کے بعد درود شریف پڑھنے کا حکم


سوال

وتر کی نماز میں دعاءِ قنوت کے بعد درود شریف پڑھنےکا کیا حکم ہے پڑھنا چاہیے یا نہیں؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں وتر کی نمازمیں  دعاءقنوت کے بعد درود شریف پڑھنا ثابت نہیں ، لہذادعا قنوت کے بعد درود شریف نہ پڑھا جائے ۔

الاختیار لتعلیل المختار میں ہے : 

"(ويكبر) لما مر (ثم يقنت) لما روى علي وابن مسعود وابن عباس وأبي بن كعب:  "أنه صلى الله عليه وسلم كان يقنت في الثالثة قبل الركوع" وليس فيه دعاء مؤقت، وعن النبي صلى الله عليه وسلم: أنه كان يقرأ: اللهم إنا نستعينك واللهم اهدنا، قالوا: ومعنى قول محمد ليس فيه دعاء مؤقت غير ذلك ومن لايحسن الدعاء يقول: "اللهم اغفر لنا" مرارًا، "ربنا آتنا في الدنيا حسنة" (البقرة: 201) الآية. واختار أبو الليث الصلاة على النبي صلى الله عليه وسلم بعده، وهو مروي عن النخعي، وكرهه بعضهم لعدم ورود السنة به."

(كتاب الصلاة ، باب صلاة الوتر ، ج : 1 ص : 55 ط : دارالكتب العلمية)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144309101383

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں