بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

داہنہ نام رکھنا


سوال

میری بیٹی کا نام پہلے نام رائنہ تھا،جس کا مطلب اسلامک بک میں شہزادی تھا،اب کیا میں  اس کا نام   تبدیل کر کے داہنہ  رکھ لوں؟   

جواب

داہنہ کا معنیٰ رنگ کرنے والی،  تیل لگانے والی، تر کرنے والی،  دھوکا دینے والی ہے،  اس اعتبار سے یہ نام بھی بہت اچھا نام نہیں ہے، اس کے بجائے صحابیات کے ناموں میں سے کوئی نام رکھنا زیادہ مناسب  ہو گا۔ ہماری ویب سائٹ کے اسلامی ناموں کے سیکشن سے بھی آپ نام منتخب کرسکتے ہیں۔

المحكم والمحيط الأعظم (4/ 264):

" د ه ن ( )  دَهَنَ رأسه وغيره يَدْهُنُه دَهْنا : بله ، والاسم الدُّهْنُ ، والجمع أدهانٌ ودِهانٌ . 

معجم اللغة العربية المعاصرة (1/ 778):

" د هـ ن

دهَنَ يدهُن، دَهْنًا، فهو داهن، والمفعول مَدْهون 

• دهَن الرَّأسَ والشَّعرَ وغيرَهما: طلاه بالدُّهْن أو الزَّيت أو الطِّيب ° فلانٌ يدهُن من قارورة فارغة [مثل]: يُضرب للكذّاب يَعد ولا يَفي.

• دهَن الجدارَ وغيرَه: طلاه بالدِّهان، لوَّنه وطلاه بالألوان.

• دهَن المطرُ الأرضَ: بلَّها بلاًّ يسيرًا.

• دهَن الرَّجُلَ: خدعه وختله وأظهر له غير ما يُضمر، تملَّقه ونافقه."

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144210200861

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں