دادا یتیم پوتے کو زکوٰۃ دے سکتا ہے؟
دادا پوتے کو اپنے مال کی زکوٰۃ نہیں دے سکتا ۔
فتاوی ہندیہ میں ہے:
"ولا يدفع إلى أصله، وإن علا، وفرعه، وإن سفل كذا في الكافي."
(الفتاوى الهندية،كتاب الزكاة،الباب السابع في المصارف،ج:1،ص:188،ط:دار الفكر بيروت)
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144509102071
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن