بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

چوہے مارنے میں عدم ثواب کا بیان


سوال

اسلام میں چوہے کو مارنے کا کوئی نوافل کا ثواب ہے یا نہیں؟

جواب

چوہے مارنے میں  ثواب احادیث میں منقول  نہیں ہے،البتہ اگر کوئی نقصان وغیرہ کا خدشہ ہو تو  اس کو مارناجائز  ہے۔

سنن نسائی میں ہے:

 "أخبرنا ‌قتيبة بن سعيد، قال: حدثنا ‌الليث ، عن ‌نافع ، عن ‌ابن عمر : «أن رسول الله صلى الله عليه وسلم أذن في قتل خمس من الدواب للمحرم: الغراب، والحدأة، والفأرة، والكلب العقور، والعقرب»."

(كتاب مناسك الحج، قتل الفأرة، ج: 5 ص: 189 ط: المکتبة الكبري التجارية بالقاهرة)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144410101449

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں