بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کورونا کی وجہ سے باجماعت نماز چھوڑنے کا حکم


سوال

کورونا وائرس کی وجہ سے گھر پر نماز پڑھنا کیسا ہے؟

جواب

   واضح رہے کہ صحت مند  اور یقینی طور پر کرونا وائرس کا شکار نہ ہونے والےافراد ، یاایسا شخص جس کو صرف وائرس لگنے کا محض گمان ہو، کے لیے باجماعت نماز پڑھنا ضروری ہے، موہوم اندیشے کے پیشِ نظر صحت مند کے لیے جماعت چھوڑنا جائز نہیں ہے۔

اس حوالے سے  تفصیلی راہنمائی کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ فرمائیے: 

کرونا وائرس (corona virus) کی وجہ سے نمازِ جمعہ چھوڑنے کا حکم اور اس حوالے سے شرعی اَحکام کی راہ نمائی


فتوی نمبر : 144209201536

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں