بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

کرونا کے مریض کی امامت


سوال

جس شخص کو کرونا ہو کیا وہ مسجد میں جماعت یا تراویح کی نماز پڑھا سکتا ہے، احتیاطی تدابیر کو اختیار کرتے ہوئے؟ 

جواب

کرونا کے مریض کا مسجد میں عام نماز یا تراویح کی نماز کی امامت کرنا شرعاً جائز ہے۔ تاہم انتظامی معاملات میں انتظامیہ سے بھی اجازت لے لے تو  بہتر ہے۔

سنن أبي داود (4 / 20):
"عن جابر أن رسول الله صلى الله عليه وسلم أخذ بيد مجذوم فوضعها معه في القصعة، وقال: «كل ثقةً بالله وتوكلاً عليه»". فقط و الله أعلم


فتوی نمبر : 144108201705

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں