بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1445ھ 30 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کمپنی میں انتقال ہوجانے پر کمپنی کے مالک کے ذمے کیا لازم ہوگا؟


سوال

اگر کسی لڑکے کا کمپنی میں انتقال ہو جائے تو اس کمپنی کا مالک اس کی بیوہ کو کیا دے گا ؟

جواب

کمپنی میں انتقال ہونے کی وجہ سے کمپنی کے مالک پر کچھ لازم نہیں ہوتا، الا یہ کہ مرحوم کے واجبات (تنخواہ  وغیرہ) کمپنی کے ذمے باقی ہوں تو وہ ادا کرنا لازم ہوگا۔

باقی سوال مبہم ہے جس چیز سے متعلق سوال کرنا مقصود ہے  وہ مقصد واضح طور پر لکھ کر دوبارہ پوچھا جائے۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144405100276

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں