بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کونڈوم پہن کر حشفہ داخل کرنے سے غسل کا حکم


سوال

اگر کسی نے کونڈوم پہن کر  حشفہ داخل کیا تو کیا غسل واجب ہوگا یا نہیں؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں غسل واجب ہوجائے گا۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1 / 164):

"(أولج حشفته) أو قدرها (ملفوفة بخرقة، إن وجد لذة) الجماع (وجب) الغسل (وإلا لا) على الأصح والأحوط الوجوب."

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1 / 165):

"(قوله: والأحوط الوجوب) أي وجوب الغسل في الوجهين بحر وسراج. أقول: والظاهر أنه اختيار للقول الأول من القولين، وبه قالت الأئمة الثلاثة كما في شرح الشيخ إسماعيل عن عيون المذاهب، وهو ظاهر حديث «إذا التقى الختانان وغابت الحشفة وجب الغسل»."

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144212200416

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں