کیا کنڈوم کا استعمال مباشرت کے وقت صحیح ہے؟اس میں اسلامی نقطہ نظر کیا ہے؟
کنڈوم وغیرہ کا استعمال کرنا اگر معاشی خوف کےبسبب بچوں کی پیدائش احتیاط کی وجہ سے نہ ہو تو اس کی گنجائش ہےواللہ اعلم
فتوی نمبر : 143506200011
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن