کیا comprehensive insurance اسلام میں جائز ہے؟
comprehensive insurance (وسیع اور جامع انشورنس ) بھی دیگر انشورنس کی طرح سود اور جوا ہونے کے سبب ناجائز ہے۔
مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ فرمائیں؛
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144503102426
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن