بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کوکا کولا یا پیسی کمپنی کی مشروبات پینا حلال ہے یا حرام؟


سوال

کوکا کولا یا پیسی کمپنی کی مشروبات پینا حلال ہے یا حرام؟

جواب

کوک یا پیپسی کمپنی کی مشروبات میں کوئی حرام ا جزئے ترکیبی نہیں پائے جاتے، ان کمپنیز کی اچھی طرح جانچ پڑتال ملائشیا کے سرکاری حلال  سرٹیفکیشن کے  ادارے "جاکم"  نے کی ہے،  لہذا ان کا پینا جائز اور مباح ہے۔  فقط و اللہ اعلم


فتوی نمبر : 144503102719

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں