بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

 کوئلہ سے دانتوں کو صاف کرنا


سوال

 کوئلہ سے دانتوں کو صاف کرنے کا شرعی حکم کیا ہے؟

جواب

جائز ہے۔

"وجمع بقوله: (ما فى الأرض جمیعًا) جمیع المنافع، فمنها ما یتصل بالحیوان والنبات والمعادن والجبال، ومنها ما یتصل بضروب الحرف والأمور التي استنبطها العقلاء، وبین تعالی أن کل ذلك إنما خلقها کي ینتفع بها کما قال: (وسخر لکم ما فى السماوات وما فى الأرض)." (الجاثیۃ :۱۳)

(سورۃ البقرۃ:۲۹، ج:۲، ص:۳۷۹، التفسیر الکبیر، المؤلف :أبو عبد اللّٰہ محمد بن عمر بن الحسن بن الحسین التیمی الرازی الملقب بفخر الدین الرازی خطیب الری (المتوفی :۶۰۶ھـ)، الناشر: دار إحیاء التراث العربی بیروت)

فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144108201068

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں