بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کُرومائیٹ میں خمس واجب ہے یا نہیں؟


سوال

 کرومائیٹ میں خمس ہے کہ نہیں؟

جواب

کرومائیٹ میں خمس واجب ہے، اس لیے کہ یہ سونا چاندی کی طرح ان جامد دھاتوں میں سے ہے جو آگ پر پگھلانے سے پگھل جاتی ہے اور اس قسم کی دھات میں فقہاء نے خمس واجب قرار دیا ہے۔

فتاوی عالمگیری میں ہے:

"ما يخرج من المعادن ثلاثة منطبع بالنار، ومائع، وما ليس بمنطبع، ولا مائع أما ‌المنطبع كالذهب والفضة والحديد والرصاص والنحاس والصفر ففيه الخمس كذا في التهذيب سواء أخرجه حر أو عبد أو ذمي أو صبي أو امرأة، وما بقي فللأخذ والحربي المستأمن إذا عمل بغير إذن الإمام لم يكن له شيء، وإن عمل بإذنه فله ما شرط وسواء وجد في أرض عشرية أو خراجية كذا في محيط السرخسي... وأما المائع كالقير والنفط والملح، وما ليس بمنطبع، ولا مائع كالنورة والجص والجواهر واليواقيت فلا شيء فيها كذا في التهذيب."

(كتاب الزكاة،الباب الخامس في المعادن والركاز،1/ 184، 185، ط: رشيدية)

المبسوط للسرخسي میں ہے:

"اعلم أن المستخرج من ‌المعادن أنواع ثلاثة منها جامد يذوب وينطبع كالذهب والفضة والحديد والرصاص والنحاس، ومنها جامد لا يذوب بالذوب كالجص والنورة والكحل والزرنيخ، ومنها مائع لا يجمد كالماء والزئبق والنفط. فأما الجامد الذي يذوب بالذوب ففيه الخمس عندنا."

(كتاب الزكاة،باب ‌المعادن وغيرها،2/ 211، ط: دار المعرفة بيروت)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144406100389

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں