بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

چوتھائی درہم کی قیمت


سوال

چوتھائی درہم کی قیمت آج کتنی بنےگی؟

جواب

ایک  چاندی کے درہم کی مقدار  : 3 ماشہ، 1رتی اور رتی کا پانچواں حصہ ہے، موجودہ رائج اوزان کے حساب سے  ایک درہم   کی مقدار3.0618  گرام چاندی ہے، لہذا  چوتھائی درہم کی مقدار    765.45 ملی گرام چاندی بنے گی،  چاندی کی قیمت مارکیٹ سے دریافت کرکے روپے کے اعتبار سے قیمت معلوم کی جاسکتی ہے۔(ماخوذ از  جواہر الفقہ ، اوزان شرعیہ از  مفتی محمد شفیع رحمہ اللہ  (3 /410)،ط۔ مکتبہ دار العلوم کراچی،طبع: 2010ء)فقط واللہ أعلم


فتوی نمبر : 144407101812

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں