بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

چھوٹے بچے کو اپنے منہ سے نکالا ہوا کھانا کھلانا


سوال

کیا چھوٹے بچے کے منہ میں اپنے منہ سے نکالا ہوا کھانا ڈال سکتے ہیں؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں چھوٹے بچے کو اپنے منہ سےنکالا ہوا کھانا کھلاسکتے ہیں، اس میں کوئی قباحت نہیں ہے۔

فتاوی عالمگیری میں ہے:

"سؤر الآدمي طاهر ويدخل في هذا الجنب والحائض والنفساء والكافر إلا سؤر شارب الخمر."

(کتاب الطهارۃ ، الباب الثالث فی المیاہ جلد ۱ص: ۲۳ ط: دار الفکر)

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144401101481

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں