بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 شوال 1445ھ 02 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

چہل قدمی کرنے کا حکم


سوال

کیا چہل قدمی کرنا سنت ہے؟

جواب

کسی حدیث نبوی  میں اس  بات کی صراحت نہیں مل سکی، البتہ بعض علماء نے بزرگوں  کی نصیحتوں میں  چہل قدمی کرنے کو ذکر کیا ہے۔

زادالمعاد فی ہدی خیرالعباد میں ہے:

"و لما احتضر الحارث اجتمع إلیه الناس، فقالوا مرنا بأمر ننتهي إلیه من بعدك، فقال: لاتزوّجوا النساء إلا شابّة ... وإذا تغدى أحدكم فلینم علی إثر غدائه، وإذا تعشّی فلیمش أربعین خطوةً".

(فصل محاذير طبية لابن بختيشوع وبعض الوصايا لغيره، ج:4، ص:374، ط:مؤسسۃ الرسالۃ)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144407101276

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں