بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

چکن فلیور کے چپس


سوال

ہاں UK میں مختلف ذائقوں کے چپس ملتے ہیں جیسا کہ مرغی کے ذائقہ کے مثلا۔ ان میں میں صرف مرغی کا ذائقہ(مصالحہ وغیرہ) استعمال ہوتا ہے، حقیقی مرغی استعمال نہیں ہوتی۔ اور ان پر لکھا بھی ہوتا ہے"سبزی خوروں کے لیے مناسب"، تو کیا یہ چپس حلال ہیں؟

جواب

اگر اس چپس میں کوئی حرام اجزاء شامل نہ ہوں اور اس پر حلال "لوگو" کسی معتمد حلال اتھارٹی کا سند یافتہ ہو جس نے اس کے اجزائے ترکیبیہ کا تجزیہ کیا ہوا ہو، تو اس کا کھانا جائز ہے۔


فتوی نمبر : 143101200627

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں