بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شعبان 1446ھ 08 فروری 2025 ء

دارالافتاء

 

چیٹ جی پی ٹی (chatgpt) کے استعمال کا حکم


سوال

کیا  چیٹ جی پی ٹی (chatgpt) کا استعمال جائز ہے ؟

جواب

جدید ٹیکنالوجی کا جائز استعمال جائز ہے اور ناجائز استعمال ناجائز ہے؛ لہٰذا جائز اور مباح اُمور کے لیےچیٹ جی پی ٹی کا استعمال جائز  ہے، اور ناجائز کاموں کے لیے اس کا استعمال ناجائز ہوگا۔ نیز اس سے حاصل کردہ معلومات  پر مکمل اعتماد نہیں کیا جا سکتا۔

الاشباہ والنظائر میں ہے:

"القاعدة الثانية: الأمور بمقاصدها كما علمت في التروك."

(الفن الأوّل، ص:23، ط: دار الكتب العلمية)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144607100156

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں