بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

چار رکعت والی نماز میں بھول کر پانچویں کی التحیات بھی شروع کرلینے کا حکن


سوال

اکیلے آدمی نے چار رکعت نمازفرض کی نیت کی اور چارکی بجائے پانچویں کی التحیات میں یاد آ یا سجدہ سہو کیسے کرے گا؟

جواب

اس صورت میں التحیات سےکھڑا ہوکر پانچویں رکعت کے ساتھ ایک رکعت مزید ملائے گا اور اس کے قعدے میں بیٹھ کر التحیات پڑھنے کے بعد سجدہ سہو کرے گا۔


فتوی نمبر : 143512200027

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں