بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

چینلز سبسکرائب کرکے اجرت لینا


سوال

ایک سافٹ ویئر ہے, جس میں مارکیٹنگ کے  لیے 5350 روپے جمع کرکے روزانہ ان کی طرف سے دس چینلز کے لنک ہیں اور ان کو سبسکرائب کرنا پڑتا ہےاور اس سافٹ وئیر والوں کو اس کی سکرین شاٹس بھیجنا ہوتا ہے جس کے بدلے 5ڈالر ملتےہیں،اس چینل کو پھر ان سبسکرائب بھی کرسکتے ہیں ،ویڈیو دیکھنا یا لائک کرنا ضروری نہیں ہے ،تو شرعاً ایسا کرنا جائز ہے؟

جواب

چینل سبسکرائب  سبسکرائب کرکے اس کی اجرت (مزدوری) لینا شرعًا جائز نہیں۔

فتاوی شامی میں ہے:

"(لا تصح الإجارة لعسب التيس) وهو نزوه على الإناث (و) لا (لأجل المعاصي مثل الغناء والنوح والملاهي) ولو أخذ بلا شرط يباح."

(ج نمبر ۶، ص نمبر ۵۵)

فقط و اللہ اعلم


فتوی نمبر : 144110201740

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں