بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

چندہ جمع کرکے اہلِ میت کے لیے کھانے کا انتظام کرنا


سوال

فوتگی پرچندہ لے کر کھانا پکانا کیساہے؟

جواب

لوگوں سے چندہ جمع کرکے اس جمع شدہ رقم سے فوتگی پر آنے والوں کے لیے کھانے کا اہتمام شرعاً درست نہیں، اس سے اجتناب لازم ہے۔

تفصیل کے لیے ہمارے ادارے کے ترجمان رسالہ "ماہنامہ بینات" میں شائع شدہ مندرجہ ذیل فقہی مضمون ملاحظہ فرمائیں:

میت کمیٹی کی شرعی حیثیت

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144201200621

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں