بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

چلتی ٹرین میں عشاء کی نماز


سوال

چلتی ٹرین میں عشاء کی کتنی نماز ادا کی جائے گی؟

 

جواب

عام طور پر ٹرین میں سفر کرنے والا شخص   مسافر  شرعی ہوتا ہے اور مسافر قصر نماز ادا کرتا ہے، یعنی چار  فرض کی جگہ دو فرض ادا کرے گا اور وتر ادا کرنا بھی لازم ہو گا، لیکن اگر کسی صورت میں وہ شرعی مسافر نہ ہو تو چار رکعت فرض، دو سنت اور تین رکعت  وتر پڑھے گا۔

باقی ٹرین میں نماز کیسے ادا کی جائے گی، اس کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں:

دوران سفر ٹرین میں نماز کیسے ادا کریں؟

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144212202279

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں