بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

چاچا کی سالی سے نکاح کا حکم


سوال

کیا سگے چچا کی سالی سے نکاح جائز ہے؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں اگرکوئی اور وجہ حرمت مثلاً رضاعت وغیرہ نہ ہوتوچچا کی سالی سے نکاح جائز ہے، کیوں کہ وہ محرمات میں سے نہیں ہے۔

تفسیر روح المعانی میں ہے:

"ما وراء ذلكم إشارة إلى ما تقدم من المحرمات أي أحل لكم نكاح ما سواهن انفرادا وجمعا، وفي إيثار اسم الإشارة على الضمير إشارة إلى مشاركة من في معنى المذكورات للمذكورات في حكم الحرمة."

(سورة النساء، ج:3، ص:6، ط:دارالكتب العلمية)

بدائع الصنائع میں ہے:

"فالمحرمات بالقرابة سبع فرق: الأمهات والبنات والأخوات والعمات والخالات وبنات الأخ وبنات الأخت قال الله تعالى :{ حُرِّمَتْ عَلَيْكُمْ أُمَّهَاتُكُمْ وَبَنَاتُكُمْ وَأَخَوَاتُكُمْ وَعَمَّاتُكُمْ وَخَالاتُكُمْ وَبَنَاتُ الأَخِ وَبَنَاتُ الأُخْتِ وَأُمَّهَاتُكُمُ اللاتِي أَرْضَعْنَكُمْ } الآية أخبر الله تعالى عن تحريم هذه المذكورات."

(كتاب النكاح، فصل أن تكون المرأة محللة، ج:2، ص:256، ط:دارالكتب العلمية)

فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144407101498

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں