بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1445ھ 28 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیری (کچھا آم) کھانے کا حکم


سوال

کیری کھانا حلال ہے؟

جواب

کیری (کچھا آم) کھانا حلال ہے۔

إحیاء علوم الدین میں ہے:

"وجميع ‌ما ‌يخرج ‌منها ‌فلا ‌يحرم أكله إلا من حيث أنه يضر بالآكل."

(‌‌كتاب الحلال والحرام، الباب الأول في فضيلة الحلال ومذمة الحرام، ج: 2، ص: 92، ط: دار المعرفة)

مجمع الأنہر فی شرح ملتقی الأبحر میں ہے:

"‌واعلم ‌أن ‌الأصل ‌في ‌الأشياء ‌كلها سوى الفروج الإباحة قال الله تعالى {هو الذي خلق لكم ما في الأرض جميعا} [البقرة: 29] وقال {كلوا مما في الأرض حلالا طيبا} [البقرة: 168] وإنما تثبت الحرمة بعارض نص مطلق أو خبر مروي فما لم يوجد شيء من الدلائل المحرمة فهي على الإباحة وقد دل كتاب الله تعالى وهو قوله تعالى {إنما الخمر والميسر} [المائدة: 90] الآية."

(كتاب الأشربة، ج: 2، ص: 568، ط: دار إحياء التراث العربي)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144507100910

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں