بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
28 محرم 1448ھ 14 جولائی 2026 ء
کار کی انشورنس جائز ہے یا نہیں؟
انشورنس چوں کہ سود اور جوئے پر مشتمل ہوتی ہے، لہذا کسی بھی قسم کی انشورنس کرانا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144209200949
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔