بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کینیڈا کے ایک شہر میں مسلمانوں کی تعداد کم ہونے کی صورت میں گھر میں عید کی نماز کی ادائیگی کا حکم


سوال

کینیڈا میں ایک علاقے میں مسلمانوں کی تعداد کم ہے ، اب چند پانچ یا سات مسلمان ایک گھر میں جمع ہوکر عید کی نماز ادا کرسکتے ہیں؟

جواب

مذکورہ صورت میں اگرمسلمان کسی گھر میں جمع ہوکر عید کی نماز ادا کرلیں گے تو ادا ہوجائے گی ، بہتر صورت یہ ہے کہ کسی ایسی جگہ جاکر عید کی نماز ادا کرلیں جہاں مسلمانوں کا بڑا اجتماع ہوتا ہو۔


فتوی نمبر : 143509200026

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں