میرے بھائی کو منہ کا کینسرہے اس کا کوئی علاج بتائیں!
دن میں تین یا سات مرتبہ سورۃ الرحمن پڑھا کریں۔
سورہ یس 41 مرتبہ اور سورہ تغابن 41 مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کرکے رکھ لیا جائے اور مریض کو وہی پانی پلایا جائے۔(کئی افراد مل کر بھی یہ تعداد پوری کرسکتے ہیں) فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144202201244
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن