بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بشریٰ فاطمہ نام رکھنا


سوال

بشریٰ فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے ؟

جواب

’’بشریٰ‘‘ خوشخبری اور مسرت بخش خبر کے معنی میں ہے، ’’فاطمہ‘‘ نبی کریم ﷺکی سب سے چھوٹی اور چہیتی صاحبزادی کا اسم گرامی ہے۔ مذکورہ نام رکھ سکتے ہیں۔

التبيان في إعراب القرآن - (1 / 576)

 ’’ويقرأ بشرى مثل حبلى أى ذات بشارة ‘‘۔

تاج العروس من جواهر القاموس - (10 / 195)

’’وبشرى بمعنى بشارة ‘‘۔

أسد الغابة - (3 / 395)

’’فاطِمَة بِنْت رسول الله صلّى الله عليه وسلّم، سيدة نساء العالمين، ما عدا مَرْيَم بِنْت عُمران صلى الله عليهما. أمها خديجة بِنْت خويلد. وكانت هي وأم كُلْثُوم أصغر بنات رسول الله صلّى الله عليه وسلّم‘‘.

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144307101242

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں